153

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین نیلم کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ثمر سراج چوہدری

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین نیلم کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ثمر سراج چوہدری

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے برف باری اور برفانی تودے سے شہید ہونے والے افراد کے لوایقین سے دلی ہمددری کا اظہار کرتے ہوئے افسوس ناک سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے







شہید ہونے والے افراد کی درجات کی بلندی کی دعا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اہلیان نیلم سے مکمل اظہار یکجہتی کی ہے انہوں نے کہا کہ جلد آزاد کشمیر کا دورہ کروں گا




اور متاثرہ علاقوں کا دورہ کروں گا اور اللہ کی رضا کہ لیے متاثیرین کے ساتھ ثمر فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے ہرممکن تعاون کیا جائے گا انہوں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کو تیز کیا جائے اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں اور زخمیوں کو علاج اور صحت کی بہترین سہلولیات فراہم کی جائیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں