215

رہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب سائیں نثار احمد مغل کی وزیر خوراک آزاد کشمیر سید شوکت علی شاہ سے ملاقات

رہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب سائیں نثار احمد مغل کی وزیر خوراک آزاد کشمیر سید شوکت علی شاہ سے ملاقات

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) سعودی عرب۔وزیر خوراک آزاد کشمیر سید شوکت علی شاہ کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران رہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب سائیں نثار احمد مغل سے ملاقات نثار مغل نے وزیر حکومت کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارکباد پیش اس موقع پر سائیں نثار احمد مغل نے کہا








کہ تمام کارکنان مسلم لیگ ن کی قیادت میں منضم اور راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن نے تعمیر و ترقی کے باب کا جو آغاز کیا




اس کے نتجے میں عوام آزاد کشمیر اپنے محسن قائد کی شکر گزار ہے اور ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں مسلم لیگ ن نے گڈ گورننس اور میرٹ کا بول بالا کیا اور آمدہ الیکشن میں مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ حکومت بنا کر عوامی محرمیوں کا ازلہ کرئے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں