135

چیئرمین گورننگ با ڈی ترنول پریس کلب اسلام آباد محمد اسحاق عباسی کی تائی جان رضائے الہٰی سے وفات پا گئی

چیئرمین گورننگ با ڈی ترنول پریس کلب اسلام آباد محمد اسحاق عباسی کی تائی جان رضائے الہٰی سے وفات پا گئی

اسلام آباد )(اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )چیئرمین گورننگ با ڈی ترنول پریس کلب اسلام آباد محمد اسحاق عباسی کی تائی جان رضائے الہٰی سے وفات پا گئی۔جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ڈھوک راجہ محبوب سنگجانی اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی





۔۔ جبکہ دوسرے دن دعائے مغفرت چئرمین یو سی جھنگی سیدان حاجی گلفراز خان ۔چیئرمین یوسی ترنول ملک رضوان ریا ض پرا چہ،کرم خان،،اظہر حسیں قاضی صدر ترنول پریس کلب اسلام آباد جنرل سیکرٹری بدر منیر ۔چوہدری نظار میر زمان خان ملک فیاض قاضی جہانگیر نے ودیگر نےان کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں