139

سی ڈی اے کا سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز

سی ڈی اے کا سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف ) سی ڈی اے کا سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز سیکٹر E-12 میں ترقیاتی کام گزشتہ تیس برس سے تعطل کا شکار تھے سی ڈی اے کی موجودہ انتظامیہ نے قلیل وقت میں سیکٹر E-12 کا پی




سی ون 6630 ملین روپے منظور کرایاپہلے مرحلے میں سیکٹر E-12 کی سروس روڈ نارتھ کی تعمیر شروع کردی گئی ہے سڑک کی تعمیر پر 97 ملین روپے لاگت آئے گی سی ڈی اے اسلام آباد کے ماضی میں نظرانداز کیے جانے والے سیکٹروں میں بھرپور ترقیاتی کام شروع کر رہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں