116

ڈھوک عباسی میں گندگی کے ڈھیر،عوام عاجز آگئے

ڈھوک عباسی میں گندگی کے ڈھیر،عوام عاجز آگئے

اسلا آباد (اظہر حسین قاضی سٹی رپوٹر)ڈھوک عباسی میں گندگی کے ڈھیر،عوام عاجز آگئے،صفائی ستھرائی کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈھوک عباسی کے رہائشی سرتاج خان نے نمائندہ ندرت سے گفتگو کرتے ہوئے




کہا کہ ڈھوک عباسی میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ جسکی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔گندگی اٹھائے جانے کا کوئی معقول انتظام نہیں ہے۔عوام گندگی کے وجہ سے عاجز آگئے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں