119

اسد عمر وفاقی کابینہ کی اہم ضرورت ہیں.سعید خان

اسد عمر وفاقی کابینہ کی اہم ضرورت ہیں.سعید خان
اسلام آباد( اظہر حسین قاضی سٹی رپوٹر )وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے ریجنل جوائنٹ سیکرٹری سعید خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا.
انکا کہنا تھا کہ اسد عمر باصلاحیت شخصیت ہیں اور قومی لیڈر ہیں حلقہ این اے 54 کی ترقی کیلئے وہ اہم رول ادا کر رہے ہیں. عوام نے انکا ساتھ دیا اب وہ بھی عوام کا ساتھ دیں گے.حلقہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں