234

صحافی اسحاق عباسی کی دلیرانہ صحافت کو سلام پیش کرتے ہیں.ملک مہربان

صحافی اسحاق عباسی کی دلیرانہ صحافت کو سلام پیش کرتے ہیں.ملک مہربان

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)صحافی اسحاق عباسی کی دلیرانہ صحافت کو سلام پیش کرتے ہیں.ملک مہربان وکٹری میڈیا سنٹر ترنول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چئیرمین یوسی 45 ملک مہربان نے کہا کہ ترنول پریس کلب نے ترنول میں مسائل کی نشاندہی کر کے




علاقہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا. اسحاق عباسی, اظہر حسین قاضی اور انکی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے, ترنول اور گردونواح میں پائی جانے والی برائیوں کی نشاندہی اور انکے خاتمے کیلئے ترنول پریس کلب بھر پور کردار ادا کر رہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں