141

ڈینگی کے متعلق آگاہی کے سلسلے میں یوسی ٹھٹھہ خلیل میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زیر صدارت ایک سیمینار منعقد

ڈینگی کے متعلق آگاہی کے سلسلے میں یوسی ٹھٹھہ خلیل میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زیر صدارت ایک سیمینار منعقد

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈینگی کے متعلق آگاہی کے سلسلے میں یوسی ٹھٹھہ خلیل میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید مظہر عباس کاظمی زیر صدارت ایک سیمینار منعقد کیا گیا.جس میں اسکول کے بچوں نے بھی شرکت کی اور واک کا بھی اہتمام کیا گی.تقریب میں سیکرٹری یونین کونسل ملک سجاد,




سیاسی وسماجی شخصیات حاجی سلیم,مدثر حسین, صداقت بٹ,منظور احمد فوکل پرسن لوکل گورنمنٹ,عبدالخالق,لیڈی ہیلتھ ورکر اور علاقہ معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی,اس موقع پر مقررین نے ڈینگی سے بچاو اور ڈینگی بخار ہونے کی صورت میں احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا.آخر میں ڈینگی سے بچاو کے متعلق آگاہی واک بھی کی گئی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں