173

مری,سرسبز وگرین پاکستان مہم تعمیراتی مافیانے روند ڈالی

مری,سرسبز وگرین پاکستان مہم تعمیراتی مافیانے روند ڈالی

اسلام آباد(اسحاق عباسی چیف رپورٹر )مری,سرسبز وگرین پاکستان مہم تعمیراتی مافیانے روند ڈالی. محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سےGPOمری کی بلڈنگ سے ملحقہ تاریخی درخت کاٹ ڈالاشہریوں کاشدیداحتجاج جی پی اوچوک سے ملحقہ پہاڑی کی پہلے کٹائی کی گئی اوراب قدیم تاریخی درخت بھی کاٹ دیاگیاھے




متعلقہ اداروں کی خاموشی معنی خیزھے شہریوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے مری میں غیرقانونی تعمیرات پہاڑوں اور درختوں کی کٹائی پرازخودنوٹس لیکرسخت کاروائی کامطالبہ کیاھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں