140

ترنول جی ٹی روڈ پر بس کی گدھا گاڑی کو ٹکر,بیٹی جاں بحق

ترنول جی ٹی روڈ پر بس کی گدھا گاڑی کو ٹکر,بیٹی جاں بحق

اسلام آباد(اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ترنول جی ٹی روڈ پر بس کی گدھا گاڑی کو ٹکر,بیٹی جاں بحق, والد والدہ زخمی ہوگئے. پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی.




تفصیلات کے مطابق ترنول جی ٹی روڈ پر تیز رفتاربس نمبری GLTA1577 جو راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی,سرائے خربوزہ کے قریب گدھا گاڑی کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں گدھا گاڑی پر بیٹھے والد,والدہ زخمی جبکہ 23سالہ بیٹی تہمینہ جاں بحق ہو گئی,ترنول پولیس نے موقع پر پہنچ کر بس ڈرائیور اور گاڑی کو قبضہ میں لے لیا اور زخمیوں کو پمز منتقل کر دیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں