133

ترنول سنگجانی اور گردونواح میں ڈینگی وائرس کے پھیلنے کا خدشہ

ترنول سنگجانی اور گردونواح میں ڈینگی وائرس کے پھیلنے کا خدشہ

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول سنگجانی اور گردونواح میں ڈینگی وائرس کے پھیلنے کا خدشہ,انتظامیہ فوری عملی اقدامات اٹھائے.ان خیالات کا اظہار جنرل کونسلر ابرار عباسی,جنرل کونسلر سید حسن شاہ,ملک ریاض پراچہ, کرم خان, اور دیگر نے کیا.انکا کہناتھا کہ




گزشتہ سال ترنول اور سنگ جانی اور گردونواح میں ڈینگی وائرس پھیلنے سے کئی افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے.اس بار دوبارہ ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے قبل اس سے کہ ڈینگی وائرس پھیل جائے اسلام آباد انتظامیہ علاقے میں فوری عملی اقدامات اٹھائے اور سپرے کیا جائے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں