129

لیگی رہنما کرم خان فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اپنی اہلیہ کےہمراہ وطن واپس پہنچ گئے

لیگی رہنما کرم خان فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اپنی اہلیہ کےہمراہ وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )لیگی رہنما کرم خان فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اپنی اہلیہ کےہمراہ وطن واپس پہنچ گئے.نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا.





ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے.استقبال کرنے والوں میں ملک ریاض پراچہ,شوکت نیازی, میر احمد خان,چوہدری نظار,عامر خان,وسیم عباسی, ذیشان خان,افضال خان,مبشر خان,اشعر خان کے




علاوہ انکی فیملی کے افراد کثیر تعداد میں شامل تھے,اس موقع پر سب نے کرم خان اور انکی اہلیہ کو حج کی ادائیگی پر خصوصی مبارکباد پیش کی. کرم خان نے استقبال کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں