133

ترنول پولیس کی کارروائی, ملزم کو گرفتار

ترنول پولیس کی کارروائی, ملزم کو گرفتار

ترنول( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ترنول پولیس کی کارروائی, ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں پتنگیں اور دھاتی ڈور قبضہ میں لے لے کر مقدمہ درج کر لیا.تفصیلات کے مطابق ترنول




پولیس کے اے ایس آئی محمد اسحاق نے نے پنڈ پڑیاں ترنول میں چھاپہ مار کر ملزم محمد سلیم ولد محمد ایوب کو گرفتار کر لیا اسکے قبضہ سے غیر قانونی پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں