131

پاکستان ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف منعقدہ انگار وادی شو

پاکستان ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف منعقدہ انگار وادی شو

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف)نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور پاکستان ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف، کشمیری میڈیا اور کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ

پاکستان ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف منعقدہ انگار وادی شو

انگار وادی شو میں سیاسی، سماجی، صحافی، کشمیری رہنماؤں کی شرکت جن میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام ،پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ، فردوس عاشق اعوان، سویٹ ہوم کے سر پرست زمرد خان، کشمیری رہنما مشعال ملک،ڈاکٹر رمیش کمار، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر سیمی ایزدی، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر،

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر محمود کیانی،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق خان، کشمیری رہنما الطاف بٹ، نسیم یوسف شاہ، حسن ابراہیم، عظمیٰ گل، حمید لون،سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل ودیگر شریک تھے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں