167

سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی وائس پریزیڈنٹ مرکزی انجمن تاجران اور دیگر سے ملاقات

سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی وائس پریزیڈنٹ مرکزی انجمن تاجران اور دیگر سے ملاقات

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)اسلام آباد آپبارہ ۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی علی اصغر خان المعروف علی بھائی (علی بھائی رئیل اسٹیٹ ، چیرمین نیشنل پیس کمیٹی فیڈرل کپیٹل اسلام آباد





، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ٹریڈر ونگ این اے 52 اسلام آباد ، وائس پریزیڈنٹ مرکزی انجمن تاجران اسلام آباد) سے انکے دفتر میں خوشگوار موڈ میں ملاقات سید گلزار گیلانی آفتاب قریشی بھی ملاقات میں موجود




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں