139

پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں توسیع

پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹ:نوید ملک)پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں توسیع سینئر رہنما گل حمید خان نیازی کو “میڈیا ایڈوائزر” مقرر کردیا گیا گل حمید خان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی جانب سے جاری کیا گیا





مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی جانب سے گل حمید خان کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار مرکزی میڈیا ٹیم میں اہم ذمہ داری سونپنے پر قیادت کا تہہ دل سے مشکور ہوں، گل حمید خان




وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھانے اور تحریک انصاف کا پیغام عوام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کروں گا، قیادت نے جو توقعات مجھ سے وابستہ کیں ہیں ان پر پورا اترنے کی حتی الوسع کوشش کروں گا،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں