127

تھانہ نون کے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس پی آئی نائن سعد عزیز آج شام 5 بجے کھلی کچہری لگائیں گے

تھانہ نون کے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس پی آئی نائن سعد عزیز آج شام 5 بجے کھلی کچہری لگائیں گے

ترنول( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )تھانہ نون کے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس پی آئی نائن سعد عزیز آج شام 5 بجے کھلی کچہری لگائیں گے اور عوام کے مسائل سنیں گے,




واضح رہے کہ تھانہ نون کے علاقہ میں چوری ڈکیتی,منشیات فروشی اور قبضہ گروپوں کا راج ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں