126

این ایل سی انتظامیہ سنگجانی ٹول پلازہ کے گردونواح کے 8کلو میٹر میں رہائش پذیر مقامی لوگوں کو ٹیکس فری کریں ۔کرم خان

این ایل سی انتظامیہ سنگجانی ٹول پلازہ کے گردونواح کے 8کلو میٹر میں رہائش پذیر مقامی لوگوں کو ٹیکس فری کریں ۔کرم خان

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ترنول سرائے خربوزہ کی مشہور سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان نے مکہ مکرمہ سے ایک ٹیلی فونک بیان میں کہا ہے کہ این ایل سی انتظامیہ سنگجانی ٹول پلازہ کے گردونواح کے 8کلو میٹر میں رہائش پذیر مقامی لوگوں کو ٹیکس فری کریں.




کرم خان کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کا ایک دن میں کئی بار ٹول پلازہ سے گزر ہوتا ہے.مقامی افراد کی تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کو فری کیا جائے. اس کے علاوہ اسلام آباد کی حدود سے ٹول

پلازہ باہر لگایا جائے اور مقامی افراد کو جانچ پڑتال کر کے ٹوکن جاری کئے جائیں.ھم مقامی لوگوں کا ہر مشکل میں ساتھ دیں گے.اور تنہا نہیں چھوڑیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں