275

راولپنڈی ترنول کے قریب ٹرین حادثہ

راولپنڈی ترنول کے قریب ٹرین حادثہ 

ترنول(رپورٹ:اسحاق عباسی ) ترنول نجی سوسائٹی کے قریب ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار کوہاٹ سے پنڈی آنے والی ٹرین کی زد میں آگئی،جسکے نتیجے میں
کار میں سوار ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا,پولیس نے زخمی کو منتقل کردیا.
مقامی لوگوں نے کار کو ٹریک سے ہٹا کلئیر کر دیا گیا ،
ڈی ایس ریلوے منور شاہ کے مطابق ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں