173

نیومری پتریاٹہ پیرعظمت اس کے گارڈ اور بیٹوں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

نیومری پتریاٹہ پیرعظمت اس کے گارڈ اور بیٹوں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

لواحقین کا لاش سڑک میں رکھ کر شدید احتجاج اور اعلی حکام سے انصاف کی اپیل نیومری(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)نیومری پتریاٹہ پیرعظمت اس کے گارڈ اور بیٹوں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق ،واقعہ نیومری پتریاٹہ میں پیش آیا مقدمہ درج دو ملزم گرفتار کوٹلی ستیاں




اپر چلاورہ کا رہائشی وقاص عرف کاشو ولد ذوالفقار جو زہنی طور پر معزور بتایا جاتا ہے کل اتوار کو پیر عظمت کے پاس گیا جہاں اسکے بیٹوں اور گارڈ نے مبینہ طور پر عورتو ں کے کمرے میں گھسنے کا الزام لگا کر شدید تشدد کرکے قتل کردیا۔لواحقین کا لاش سڑک میں رکھ کر شدید احتجاج اور اعلی حکام سے انصاف کی اپیل




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں