128

پیمرا کی جانب سے 24،اب تک اور کیپٹل ٹی وی کی بندش غیر آئینی ہے،آر آئی یو جے

پیمرا کی جانب سے 24،اب تک اور کیپٹل ٹی وی کی بندش غیر آئینی ہے،آر آئی یو جے

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)پیمرا کی جانب سے 24،اب تک اور کیپٹل ٹی وی کی بندش کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی کال پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب،سابق وفاقی وزیر احسن اقبال صدر آر آئی یو جے عامر سجاد سید،سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا،فنانس سیکرٹری نیشنل پریس کلب،صغیر چوہدری،ممبر ایف ای سی




جاوید صدیق صاحب ،جوائنٹ سیکرٹری آر آئی یو جے طارق ورک،جوائینٹ سیکرٹری محمد ضیاء المرتضی بھیروی،ممبر گورنگ باڈی نیشنل پریس کلب علمدار بلوچ،نعیم قریشی،طارق عثمانی سمیت جڑواں شہروں کے صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں