208

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی تعزیتی اجلاس زیر صدارت نثاراحمد منقعد

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی تعزیتی اجلاس زیر صدارت نثاراحمد منقعد
اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی تعزیتی اجلاس زیر صدارت نثاراحمد منقعد ہوا جس میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات جناب قمر زمان کائرہ کے جواں سال بیٹے اور اسکے دوست کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
اور دعائے مغفرت کی اجلاس میں سیکرٹری جنرل محترمہ شمیم آرا، نائب صدر سید نصرت عباس شاہ، ملک نوید اقبل ،فاروق احمد، دوریز کیانی ،مجاہدنقوی ،صاحب فہیم عباسی، ربجا کے بانی ممبر چئرمین قربان ستی،
سابق صدر سردار حمید ،قربان چوہدری، کے علاوہ ہم دوست گروپ کے چئرمین اور ربجا کے سابق صدر عامر رفیق بٹ نے
اپنےگروپ کے ساتھ مرحومین کی مغفرت کی دعا کی اخر میں ربجا کے صدر نثار احمد نے کہا کہ ربجا کے ممبران اور دوست دکھ کی اس گھڑی میں جناب قمر زمان کائرہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں