ورلڈ باکسنگ کونسل کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد  118

ورلڈ باکسنگ کونسل کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد

ورلڈ باکسنگ کونسل کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد 
اسلام آباد( رپورٹ :نوید ملک) ورلڈ باکسنگ کونسل کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات وفد میں باکسنگ کے عالمی پروموٹر چینو پلاناس اور عریبک سی زون کے صدر نعمان شاہ شامل نعمان شاہ پاکستان
پروفیشنل باکسنگ لیگ کے بھی سربراہ ہیں تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر ابوالحسن انصاری بھی موجود چیف آرگنائزر کو ورلڈ باکسنگ کونسل کے ڈھانچے اور سرگرمیوں پر مفصل بریفنگ
پاکستان میں باکسنگ کے فروغ و ترقی کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی تفصیل سے آگاہ کیا باکسنگ کے نمائندہ وفد کا مرکزی سیکرٹریٹ آمد پر خیر مقدم کرتا ہوں، سیف اللہ خان نیازی
کھیلوں کا فروغ تحریک انصاف کی ترجیحات میں سرِفہرست ہے، سیف اللہ خان نیازی پاکستان کی مجموعی آبادی کا کلیدی حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، سیف اللہ خان نیازی
بطور کھیل باکسنگ کی ترقی کے بے شمار امکانات موجود ہیں، سیف اللہ خان نیازی تربیت میں مہارت اور جدت لاکر عالمی سطح کے کھلاڑی تیار کرنے پر محنت کی جانی چاہئیے، سیف اللہ خان نیازی باکسنگ کے فروغ کیلئے ورلڈ باکسنگ کونسل کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سیف اللہ خان نیازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں