تھیلیسیما کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار 115

تھیلیسیما کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار

تھیلیسیما کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار
اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)غیر سرکاری تنظیم الاا قصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر وپاکستا ن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار تھیلیسیما کے حوالے سے منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے
تھیلیسیما کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار
تھیلیسیما کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار
مقررین نے کہاکہ خون عطیہ کرنا بہت بڑی عبادت ہے، ایک انسان کی جان بچانا گویا پوری انسا نیت کو بچانے کے برابر ہے۔ تنظیم کے عہدیداروں نے کہا کہ ہماری تنظیم کا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ تھیلیسمیا سے متاثر بچوں کے لئے خون پید ا کرناہماری اولین ترجیح ہیں۔
تھیلیسیما کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار
تھیلیسیما کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار
ہماری تنظیم کو سرکاری فنڈنگ نہیں ہوتی جبکہ صاحب استطاعت لوگ ہماری تنظیم کی مدد کرتے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار نے کہا کہ خون عطیہ دنیا میں جنت کمانے کے برابر ہے،
پاکستان سمیت آزاد کشمیر میں ایک لاکھ سے لیکر دو لاکھ تک کے بچے تھیلیسیما کی بیماری سے متاثر ہے۔ حکومتی ادارے اورغیر سرکاری تنظیمیں اپنی ڈیوٹی نبھارہے ہیں لیکن اس بیماری کا علا ج بہت مہنگااور لا علاج ہے۔
لیکن اس بیماری کا علا ج بہت مہنگااور لا علاج ہے۔
لیکن اس بیماری کا علا ج بہت مہنگااور لا علاج ہے۔
انہو ں نے کہا کہ میاں بیوی کو شادی سے قبل یا شادی کے فوراً بعد سکریننگ ٹیسٹس کرانے چاہئے۔ ہمیں لوگوں میں ا س بیماری سے متعلق شعور پید ا کرنا چاہئے۔تھیلیسیما بیماری والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے اس لئے ضروری ہے کہ اس لاعلاج بیماری سے پہلے احتیاط اور تدابیر کرائے جائیں۔
تھیلیسیماسے متاثر بچوں میں نقد رقوم تقسیم کئے۔
تھیلیسیماسے متاثر بچوں میں نقد رقوم تقسیم کئے۔
صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرارنے پروگرام کے آخر میں تھیلیسیماسے متاثر بچوں میں نقد رقوم تقسیم کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں