289

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر چکا ہے آزاد کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں،الطاف بٹ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر چکا ہے آزاد کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں،الطاف بٹ

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی ) بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کرچکا ہے آزاد کا مطالبہ کرنے والوں ہر گولیاں برسائی جا رہی ہیں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمان پاکستان کی طرف دیکھ رہے  سینئر حریت راہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج پیلٹ گن کے ذریعے سینکڑوں نوجوانوں کی آنکھ کی بینائی ضائع کرچکی ہے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر چکا ہے آزاد کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں،الطاف بٹ
بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر چکا ہے آزاد کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں،الطاف بٹ

اقوام عالم بھارتی مظالم پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے حکومت پاکستان کشمیریوں کو حق آزادی دلانے کے لیے سفارتی محاذ پر کشمیر کے کاز کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے کردار ادا کرے تحریک آزادی کشمیر کے ابلاغی محاذ پر پاکستان کی صحافی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا الطاف بٹ نے کہا کہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر چکا ہے آزاد کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں،الطاف بٹ
راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

کشمیریوں کی پاکستان سے لازوال محبت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ کشمیر میں شہید ہونے والوں کے جنازے پاکستانی پرچم میں دفن ہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم کے تمام حربے آزمانے کے بعد بھی آزادی کی تحریک کو دبا نہیں سکا آزادی کی تحریک پورے عزم اور حوصلے سے جاری ہے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق اپنی قرارداوں پر عملدرآمد کرواے عالمی برادری دوہرے معیارات اسر تضادات کی پالیسیاں ختم کرکے کشمیریوں کو ان کا پیداہشی حق حق خود ارادیت دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے تقریب سے مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و چہیر مین پھلگراں راجہ وقار ممتاز

تقریب سے مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و چہیر مین پھلگراں راجہ وقار ممتاز

، قربا ن ستی صدر ربجا نثار احمد سیکٹری فنانس پریس کلب اسلام آباد محمد صغیر چوہدری علی رضا علوی، عمران یعقوب ڈھلوں،جرنلسٹ فاونڈیشن کے صدر ذولفقار علی ملک ،جنرل سیکرٹری رفاقت، کرلوٹ کالج کے معلم قاری وقار عباسی شکیل انجم شمیم آرا اور دیگر مقررین نے خطاب کیا اس سے قبل سنیرحریت راہنما الطاف احمد بٹ نے نومنتخب عہدیداران سے حلف الطاف احمد بٹ نےکہا کہ نومنتخب عہدیداران خلوص نیت سے صحافی برادری کی خدمت کریں مشکلات میں ایک دوسرے کے کام آہیں اسلام پاکستان انصاف آزادی ہمارا مشن ہونا چاہیے بحثیت صحافی ہم اپنے ملک کے لیے کام کریں ملکی سلامتی کے لیے ہمیں مل کر کردار ادا کرنا ہے

صحافت چوتھا ستون ہے اسے اپنا کردار ادا کرنا ہےحکومت پاکستان صحافیوں کو درپیش مساہل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے

انہوں نے کہا کہ صحافت چوتھا ستون ہے اسے اپنا کردار ادا کرنا ہےحکومت پاکستان صحافیوں کو درپیش مساہل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے پاکستان کو محفوظ بنانے کے لیے کشمیر کی آزادی ناگزیر ہے شہ رگ کو بچانے کے لیے صحافی برادری بھی ابلاغی محاذ پر کردار ادا کرے وزیر اعظم عمران ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں تو صحافیوں کے بچوں کو مفت تعلیم اور مفت شلٹر فراہم کیے جاہیں صحافیوں کی مشکلات کم کی جاہیں کلاس فلور کے تمام ملازمین کو مفت تعلیم اور شلٹر مہیا کیے جاہیں عمران خان نے مسلہ کشمیر کے حوالے سے جو سٹینڈ لیا ہے اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اس پر حکومت اور مسلح افواج کو سلام پیش کرتے ہیں میں صحافی بھاہیوں کے ساتھ ہوں ہم صحافیوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے ہم ان صحافیوں کو پلاٹ دینے کی کوشش کریں گے

تقریب میں معزز مہمانوں کو شیلڈزبھی پیش کی گی

اس کے لیے نیشنل پریس کلب سے رہنمائی لیں گے تقریب میں معزز مہمانوں کو شیلڈزبھی پیش کی گی

تقریب میں معزز مہمانوں کو شیلڈزبھی پیش کی گی

تقریب میں سیکٹری پریس کلب اسلام آباد کے سیکٹری انور رضا کے بھائ اور سیکٹری ریبجا شمیم آرا کی والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کی گی

تقریب میں سیکٹری پریس کلب اسلام آباد کے سیکٹری انور رضا کے بھائ اور سیکٹری ریبجا شمیم آرا کی والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کی گی

. تقریب کے اختتام پر ممبران ربجا اختر سبحانی اور

تقریب کے اختتام پر ممبران ربجا اختر سبحانی

جمیل خان کو بزریعہ قرعہ اندازی عمرہ کی

جمیل خان کو بزریعہ قرعہ اندازی عمرہ کی سعادت کے حصول کے لیے ٹکت بھی دیے گیے.

سعادت کے حصول کے لیے ٹکت بھی دیے گیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں