144

چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

سیف اللہ ینیاز پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر مقرر چیئرمین        تحریک  انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری سیف اللہ نیازی چاروں صوبوں میں تحریک انصاف کو منظم کریں گے سیف اللہ نیازی آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بھی پارٹی کی تنظیم نو کا فریضہ سرانجام دیں گے پالیسی سازی، آئین کی تشکیل اور قومی و مقامی انتخابات کے لئے پارٹی کی تیاری کی ذمہ داری بھی سیف اللہ نیازی کو سونپ دی گئی ملک بھر میں تمام تنظیمی عہدیداران چیف آرگنائزر سے ہدایات لینے اور جواب دینے کے پابند ہوں گے سیف اللہ نیازی کی وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات وزیر اعظم کا سیف اللہ نیازی کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار سیف اللہ نیازی تحریک انصاف کے سینئر ترین رکن ہیں، عمران خان

میری تمام دعائیں اور نیک خواہشات سیف اللہ نیازی کیساتھ ہیں، عمران خان ذمہ داریاں سونپنے پر چیئرمین تحریک انصاف کا شکرگزار ہوں، سیف اللہ نیازی چیئرمین کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا، سیف اللہ نیازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں